من صغیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک سیر کا وزن، اسی یا اڑسٹھ تولے کا ایک وزن (بعض اطباء 56 تولہ 9ماشہ کے برابر گردانتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک سیر کا وزن، اسی یا اڑسٹھ تولے کا ایک وزن (بعض اطباء 56 تولہ 9ماشہ کے برابر گردانتے ہیں)۔